رینجرز اختیارات کی مدت ختم، سندھ حکومت نے توسیع کیلئے سمری نہ بھجوائی


رينجرز کے اختيارات کی مدت ختم ہو گئی، رينجرز اختيارات نہ ہونے کی وجہ سے کارروائياں نہيں کر سکے گی، رينجرز اختيارات کے باعث ماضی ميں بھی متعدد بار تلخياں پيدا ہوئیں، اس بار بھی اب تک صوبائی حکومت ک جانب سے سمری وفاق کو نہيں بھجوائی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار…

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ


میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی ڈاکٹرز تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے…

کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا


کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا۔ ٹیپو سلطان پولیس اور حساس ادارے کے ہاتھو ں گرفتار ٹارگٹ کلر آزاد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے 2 اہم عسکری ونگز کے کمانڈروں کا سربراہ تھا۔ کمانڈر علاؤ الدین عرف کالا پپو…

14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، بھارتی رکن پارلیمنٹ گرفتار


غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت پولیس نے ایک 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں شمالی مشرقی ریاست میگھالیا کے پارلیمانی رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے رکن پارلیمنٹ کا نام جولیئس دورپھنگ ہے۔ ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے چھپا ہوا تھا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…

Street crime in Karachi CPLC identifies danger zones


The Citizen Police Liaison Committee (CPLC) has identified 60 areas of the city where citizens are at a risk of mugging and other street crimes. The high-risk areas include NIPA Chowrangi, Hassan Square, Sakhi Hassan, Aisha Manzil, Tariq Road, Bahadurabad, Do Darya, PIDC, Clifton, and Defence. According to the organisation, robbers frequent the road from…

بھارت میں غنڈوں نے زیادتی میں ناکامی پر مسلمان خاتون کے ہونٹ اور زبان کاٹ ڈالے


دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا کرنے والے ملک کی سرکار ’’میرا بھارت مہان‘‘ کہتی نہیں تھکتی لیکن وہاں صورت حال یہ ہے ہر روز سیکڑوں خواتین اور کم سن بچیاں سڑکوں میں کھلے عام پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں اپنی جان گنوادیتی ہیں اور…

طالبہ نائلہ کی خودکشی کا معاملہ، بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار


جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ نائلہ رند نے شادی سے انکار پر خودکشی کی تھی۔ فیس بک پر دوستی کرنے اور بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار کر لیا گیا۔  سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ نائلہ رند کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس نے طالبہ…