رینجرز اختیارات کی مدت ختم، سندھ حکومت نے توسیع کیلئے سمری نہ بھجوائی


رينجرز کے اختيارات کی مدت ختم ہو گئی، رينجرز اختيارات نہ ہونے کی وجہ سے کارروائياں نہيں کر سکے گی، رينجرز اختيارات کے باعث ماضی ميں بھی متعدد بار تلخياں پيدا ہوئیں، اس بار بھی اب تک صوبائی حکومت ک جانب سے سمری وفاق کو نہيں بھجوائی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار…

وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری


جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی کراچی نے کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں کراچی کے علاقے بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے، وہ گزشتہ 31سماعتوں سے عدالت میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہو رہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ وسیم اکرم 17جنوری کوعدالت میں پیش ہوں۔

کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا


کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا۔ ٹیپو سلطان پولیس اور حساس ادارے کے ہاتھو ں گرفتار ٹارگٹ کلر آزاد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے 2 اہم عسکری ونگز کے کمانڈروں کا سربراہ تھا۔ کمانڈر علاؤ الدین عرف کالا پپو…

Street crime in Karachi CPLC identifies danger zones


The Citizen Police Liaison Committee (CPLC) has identified 60 areas of the city where citizens are at a risk of mugging and other street crimes. The high-risk areas include NIPA Chowrangi, Hassan Square, Sakhi Hassan, Aisha Manzil, Tariq Road, Bahadurabad, Do Darya, PIDC, Clifton, and Defence. According to the organisation, robbers frequent the road from…

طالبہ نائلہ کی خودکشی کا معاملہ، بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار


جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ نائلہ رند نے شادی سے انکار پر خودکشی کی تھی۔ فیس بک پر دوستی کرنے اور بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار کر لیا گیا۔  سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ نائلہ رند کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس نے طالبہ…

سندھ یونیورسٹی: طالبہ کی ہلاکت خودکشی قرار، سہیلی بھی جاں‌ بحق


کراچی: سندھ یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے ابتدائی طور پر خودکشی قرار دے دیا گھر والوں کا کہنا ہے کہ نائلہ پراعتماد لڑکی ہے، خود کشی نہیں کرسکتی۔ اطلاعات کے مطابق سندھ یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی پوزیشن ہولڈر طالبہ نائلہ رند کی دو روز پہلے پنکھے سے لٹکی ہوئی…

میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم


ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی تک مشکلات کم ہونے کا نام بھی نہیں لے رہی ہیں ۔ سندھ پولیس ایک بار…