’’میری بہن کو بھلے پکڑ لیں مگر مجھے جانے دیں‘‘ آصف زرداری نے تمام ملبہ اپنی بہن فریال تالپور پر ڈال دیا این آر او کیلئے کیا میسج بھجوادیا، خبر نے کھلبلی مچا دی


فریال تالپور پیپلزپارٹی کو ٹیک اوور کر چکی ہیں، بلاول بھٹو بھی پھوپھی کی سائیڈ پہ ہیں، آصف زرداری نے این آر او کیلئے میسج بھیجا ہے کہ میری بہن فریال تالپور کے خلاف مقدمات چلانا چاہتے ہیں تو چلائیں لیکن مجھے اور میرے دوستوں کو باہر جانے دیں ، ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات۔… Read More ’’میری بہن کو بھلے پکڑ لیں مگر مجھے جانے دیں‘‘ آصف زرداری نے تمام ملبہ اپنی بہن فریال تالپور پر ڈال دیا این آر او کیلئے کیا میسج بھجوادیا، خبر نے کھلبلی مچا دی

آصف زرداری کا نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے پھر انکار


پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف… Read More آصف زرداری کا نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے پھر انکار

حلب : بچوں کی حالت زار برطانوی سرجن سامنے لے آیا


شام کے شہر حلب پر روسی اور سرکاری فوج کے حملے کے بعد بچوں پر گزرنے والے حالات برطانوی ڈاکٹر دنیا کے سامنے لے آیا ۔ کرسمس سے پہلے شام کا خفیہ دورہ کرنے والا برطانوی سرجن حلب والوں پر گزرے حالات دنیا کے سامنے لے آیا ۔ ڈاکٹر ڈیوڈ ناٹ کے مطابق وہ ماضی… Read More حلب : بچوں کی حالت زار برطانوی سرجن سامنے لے آیا

US spy chiefs stand firm on Russia findings


US spy chiefs insisted Thursday they have strong evidence that Russia mounted an unprecedented bid to disrupt the American election, standing firm in the face of Donald Trump’s refusal to accept their conclusions. One day before the heads of four top intelligence bodies brief the president-elect on their assessment of Russian meddling in last year’s… Read More US spy chiefs stand firm on Russia findings

ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم


ترکی میں گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے مقدمے کی پیروی کرنے والے پراسیکیوٹرز نے اعلیٰ فوجی افسران کی بیویوں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترکی کے اخبار حریت کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹرز نے 15 جولائی 2016 کو ناکام بنائی گئی فوجی بغاوت میں ملوث 105 اعلیٰ فوجی افسران… Read More ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم

میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم


ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی تک مشکلات کم ہونے کا نام بھی نہیں لے رہی ہیں ۔ سندھ پولیس ایک بار… Read More میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم

بانی متحدہ قومی موومنٹ نے 21جنوری کو کراچی میں خطاب کا اعلان کردیا


متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ 21 جنوری کو استحکام پاکستان ریلی عائشہ ریلی سے مزارِ قائد تک نکالی جائے گی جس سے بانی ایم کیو ایم سمیت دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ یہ بات متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیرندیم نصرت نے لندن سے براہ راست کی گئی پریس… Read More بانی متحدہ قومی موومنٹ نے 21جنوری کو کراچی میں خطاب کا اعلان کردیا

بیک وقت متحدہ لندن اور متحدہ پاکستان کیلئے کام کرنے والے 3 افراد گرفتار


کراچی میں حساس اداروں نے لانڈھی اور کورنگی سے بیک وقت ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان کے لئے کام کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا، تینوں سے تفتیش جاری ہے۔ ایم کیو ایم دو ہیں یا ایک؟ ایک دوسرے پر لگائے جانے والے الزامات اصلی ہیں یا فیک؟… Read More بیک وقت متحدہ لندن اور متحدہ پاکستان کیلئے کام کرنے والے 3 افراد گرفتار

Russia to eject US diplomats in response to sanctions


Russia on Friday announced plans to expel 35 US diplomats and ban US diplomatic staff from using a dacha and a warehouse in Moscow in retaliation to Washington’s sanctions, Russian news agencies reported. Deepening row: Obama expels 35 Russian diplomats Foreign Minister Sergei Lavrov was quoted by the agencies as saying he had proposed the… Read More Russia to eject US diplomats in response to sanctions

سانحہ بلدیہ،سابق صوبائی وزراسے تفتیش کافیصلہ


کراچی سانحہ بلدیہ کیس کے ملزم عبد الرحمان عرف بھولا کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد اب مزید تفتیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم پہلے سے گرفتار دہشت گرد زبیر عرف چریا سے بھی تفتیش کرے گی۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق، رحمان بھولا نے زبیر عرف چریا کے ساتھ مل کر فیکٹری کو… Read More سانحہ بلدیہ،سابق صوبائی وزراسے تفتیش کافیصلہ