آرٹیکل 62 ، 63 لگایا توسراج الحق کے سوا کوئی نہیں بچے گا,سپریم کورٹ


پاناماپیپرز کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ آرٹیکل 62 ، 63 لگایا تو پارلیمنٹ میں سراج الحق کے سوا کوئی نہیں بچے گا، اسی لیے مقدمے کو سن رہےہیں کہ کہیں سب کو نہ لے ڈوبے۔ اس معاملے میں جج خود بھی تحقیق کررہےہیں،شریف خاندان کے کاغذات نامکمل ہیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر…

حلب : بچوں کی حالت زار برطانوی سرجن سامنے لے آیا


شام کے شہر حلب پر روسی اور سرکاری فوج کے حملے کے بعد بچوں پر گزرنے والے حالات برطانوی ڈاکٹر دنیا کے سامنے لے آیا ۔ کرسمس سے پہلے شام کا خفیہ دورہ کرنے والا برطانوی سرجن حلب والوں پر گزرے حالات دنیا کے سامنے لے آیا ۔ ڈاکٹر ڈیوڈ ناٹ کے مطابق وہ ماضی…

US spy chiefs stand firm on Russia findings


US spy chiefs insisted Thursday they have strong evidence that Russia mounted an unprecedented bid to disrupt the American election, standing firm in the face of Donald Trump’s refusal to accept their conclusions. One day before the heads of four top intelligence bodies brief the president-elect on their assessment of Russian meddling in last year’s…

پنجاب پولیس میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، سیاسی شخصیات تحفظ دینے لگیں


2011سے اپریل 2015تک مختلف کارروائیوں میں2ارب روپے کا اسلحہ ،منشیات اورنقدی ضبط کی گئی جسے مال خانہ میں جمع کروایاگیانہ ہی اندراج کیاگیا پنجاب پولیس میں2ارب سے زائد کی مبینہ کرپشن جبکہ سیاسی شخصیات کی جانب سے پولیس کو تحفظ دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ با و ثو ق ذ را ئع کے مطا…

ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم


ترکی میں گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے مقدمے کی پیروی کرنے والے پراسیکیوٹرز نے اعلیٰ فوجی افسران کی بیویوں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترکی کے اخبار حریت کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹرز نے 15 جولائی 2016 کو ناکام بنائی گئی فوجی بغاوت میں ملوث 105 اعلیٰ فوجی افسران…

شاہد آفریدی کے سوشل میڈیا پر پیغام میں سیاسی رجحان کی جھلک


شاہد آفریدی کہیں سیاست میں تو قدم نہیں رکھ رہے ۔سوشل میڈیا پر سابق کپتان نے ملکی سیاست ،بے روز گاری پر قابو اور مستقبل کی پیش گوئی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر خیالات کا اظہارکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سال 2016 گزشتہ پچیس، تیس سالوں سے بہتر رہا۔پاکستان آرمی اور وزیر…

میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم


ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی تک مشکلات کم ہونے کا نام بھی نہیں لے رہی ہیں ۔ سندھ پولیس ایک بار…