‘نائلہ کو خدشہ تھا کہ اس پر شادی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا’


نائلہ رند کی پراسرار موت کی تحقیقات کرنے والی سندھ یونیورسٹی کی کمیٹی طالبہ کی موت کے پیچھے موجود عوامل کو واضح کرنے میں تو ناکام رہی تاہم کمیٹی نے نائلہ کی دوست کے حوالے سے بتایا ہے کہ ‘وہ ماسٹرز کرنے کے بعد اس حوالے سے خدشات کا شکار تھی کہ اسے پی ایچ…

طالبہ نائلہ کی خودکشی کا معاملہ، بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار


جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ نائلہ رند نے شادی سے انکار پر خودکشی کی تھی۔ فیس بک پر دوستی کرنے اور بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار کر لیا گیا۔  سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ نائلہ رند کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس نے طالبہ…

سندھ یونیورسٹی: طالبہ کی ہلاکت خودکشی قرار، سہیلی بھی جاں‌ بحق


کراچی: سندھ یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے ابتدائی طور پر خودکشی قرار دے دیا گھر والوں کا کہنا ہے کہ نائلہ پراعتماد لڑکی ہے، خود کشی نہیں کرسکتی۔ اطلاعات کے مطابق سندھ یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی پوزیشن ہولڈر طالبہ نائلہ رند کی دو روز پہلے پنکھے سے لٹکی ہوئی…

میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت میں لینےکیلئے سرگرم


ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی تک مشکلات کم ہونے کا نام بھی نہیں لے رہی ہیں ۔ سندھ پولیس ایک بار…

پاکستانی ڈراموں میں ’ریپ‘ کی رومانوی منظر کشی کیوں؟


اگر تعریف کی جائے تو پاکستانی ڈرامے مشکل اور متنازع موضوعات کو پیش کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، گزشتہ کچھ عرصے کے دوران کئی کہانیوں میں مشکل سماجی مسائل کو پیش کیا گیا۔ ہم ٹی وی کا حالیہ ہٹ ڈرامہ ‘اڈاری’ اس کی ایک اہم مثال ہے، اس ڈرامے نے نہ صرف اچھی ریٹنگ…

یاسرہ رضوی کی شادی: حق مہر اور عمر کے فرق پر تنقید


پاکستان کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی کو آپ نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا ہوگا، انہوں نے حال ہی میں شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، تاہم اس خوشی کے موقع پر بھی کئی افراد نے انھیں اور ان کے شوہر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ 34…

سندھ میں خطرناک قیدیوں کے لیے خصوصی جیل بنانے کی منظوری


محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے کی مختلف جیلوں میں 400 سےز اید انتہائی خطرناک مجرم قید ہیں جن کے لیے ٹھٹہ میں خصوصی جیل بنائی جائے گی۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکام نے صوبے میں…