ڈھاکہ: 1971ء میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید 6 افراد کو سزائے موت


1971ء کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے بنگالی اب بھی زیرعتاب، جنگی جرائم کے خصوصی ٹریبونل نے سابق رکن پارلیمنٹ سمیت جماعت اسلامی کے 6 کارکنوں کو سزائے موت سنا دی۔ کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار؟ خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد؟ کئی نسلیں خاک میں… Read More ڈھاکہ: 1971ء میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید 6 افراد کو سزائے موت

گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی


لستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی خواتین کی تعداد اب 7 ہوگئی ہے جن میں دو نے اپنے بیانات قلم بند کروایے ہیں تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نامعلوم شخص نے چھری سے 28 سالہ خاتون کو نشانہ بنایا ہے جس کے… Read More گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی

معروف گلوکارضمانت خارج ہونے پر عدالت سے بھاگ نکلے


مقامی سطح پر معروف گلوکار بلال سعید کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی، تاہم عدالت میں ضمانت خارج ہونے پر بلال ساتھیوں سمیت بھاگ نکلے۔ گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے ہیں، گلوکار بلال پر والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام ہیں، جس پر ان کی جانب سے… Read More معروف گلوکارضمانت خارج ہونے پر عدالت سے بھاگ نکلے

‘نائلہ کو خدشہ تھا کہ اس پر شادی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا’


نائلہ رند کی پراسرار موت کی تحقیقات کرنے والی سندھ یونیورسٹی کی کمیٹی طالبہ کی موت کے پیچھے موجود عوامل کو واضح کرنے میں تو ناکام رہی تاہم کمیٹی نے نائلہ کی دوست کے حوالے سے بتایا ہے کہ ‘وہ ماسٹرز کرنے کے بعد اس حوالے سے خدشات کا شکار تھی کہ اسے پی ایچ… Read More ‘نائلہ کو خدشہ تھا کہ اس پر شادی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا’

’بھتہ‘ نہ دینے پر خواجہ سرا کو آگ لگادی گئی


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر بھتے کے ماہانہ پیسے نہ دینے پر خواجہ سرا کو آگ لگادی گئی۔ ڈھوک کھبہ کا رہائشی خواجہ سرا عقیل احمد کافی عرصہ سے اصغر مال چوک تندوری پلازہ میں رہائش پذیر تھا، جہاں اس کے پاس بھتے کے طور پر ماہانہ پیسے لینے کے لیے مبینہ… Read More ’بھتہ‘ نہ دینے پر خواجہ سرا کو آگ لگادی گئی

کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا


کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا۔ ٹیپو سلطان پولیس اور حساس ادارے کے ہاتھو ں گرفتار ٹارگٹ کلر آزاد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے 2 اہم عسکری ونگز کے کمانڈروں کا سربراہ تھا۔ کمانڈر علاؤ الدین عرف کالا پپو… Read More کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا

بھائی عمران کے پی کے کو دیکھیں، شہباز شریف کام کر رہے ہیں، شاہد آفریدی


قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب دوسرے صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ترقی یافتہ ہے جس کا سارا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔خیبر پختونخوا کے عوام کو عمران بھائی سے بہت زیادہ توقعات ہیں اس لیے وہ اپنا فوکس زیادہ سے زیادہ وہاں رکھیں۔ ہماری ڈومیسٹک کرکٹ… Read More بھائی عمران کے پی کے کو دیکھیں، شہباز شریف کام کر رہے ہیں، شاہد آفریدی

طالبہ نائلہ کی خودکشی کا معاملہ، بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار


جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ نائلہ رند نے شادی سے انکار پر خودکشی کی تھی۔ فیس بک پر دوستی کرنے اور بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار کر لیا گیا۔  سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ نائلہ رند کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس نے طالبہ… Read More طالبہ نائلہ کی خودکشی کا معاملہ، بلیک میل کرنے والا لیکچرار گرفتار

ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے:ماریہ واسطی


ترک لوگوں کے دلوں میں پاکستانیوں کیلئے جو پیار اورمحبت ہے اسکوالفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔  اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماریہ واسطی نے کہا کہ میراآجکل زیادہ وقت ترکی میں گزرتا ہے وہاں کے لوگوں… Read More ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے:ماریہ واسطی

ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم


ترکی میں گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے مقدمے کی پیروی کرنے والے پراسیکیوٹرز نے اعلیٰ فوجی افسران کی بیویوں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترکی کے اخبار حریت کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹرز نے 15 جولائی 2016 کو ناکام بنائی گئی فوجی بغاوت میں ملوث 105 اعلیٰ فوجی افسران… Read More ناکام بغاوت: ترک فوجیوں کی بیویوں کوحراست میں لینے کاحکم